: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ،13مئی(ایجنسی) پولیس نے ایک سابق ماڈل اور ائیر ہوسٹیس کو سرخ چندن کی مبینہ اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا ہے. چتور پولیس نے بدھ کو سابق ماڈل اور ائیر ہوسٹیس سنگیتا چٹرجی کو اس کولکتہ واقع اپارٹمنٹ سے گرفتار کیا. سنگیتا سرخ چندن اسمگلنگ نیٹ ورک کا حصہ تھی.
18px; text-align: start;">حکام کے مطابق سنگیتا بین الاقوامی سرخ چندن مافیا کے صدر کی گرل فرینڈ تھی. میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگیتا نے پوچھ گچھ میں پولیس کو بتایا ہے کہ وہ مافیا لکشمن ڈانگے کی اسمگلنگ سرگرمیوں کو نہ صرف جانتی تھی بلکہ اس کا نیٹ ورک ممبئی، چنئی، بنگلور اور کولکتہ میں پھیلانے میں کافی اہم کردار ادا کیا تھا.